مہرخبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تركي كے وزير اعظم رجب طيب اردوغان نے كل جدہ ميں سعودي عرب كے بادشاہ عبد اللہ سے علاقائي اور بين الاقوامي امو پرگفتگو اور تبادلہ خيال كيا ہے سعودي ذرائع ابلاغ كے مطابق دونوں رہنماؤں نے ان مذاكرات ميں باہمي تعاون كو فروغ دينے كي ضرورت پر زور ديا ہے اور عراق اور فلسطين كے مسائل كے بارے ميں بھي تبادلہ خيال كيا ہے
تركي كے وزير اعظم رجب طيب اردوغان نے جدہ ميں سعودي عرب كے بادشاہ عبد اللہ سے ملاقات اور گفتگو كي ہے
News ID 231549
آپ کا تبصرہ